Friday, 13 November 2015

ضمنی امتحانات طالبات

تنظیم المدارس اھل سنت پاکستان کے زیراھتمام شعبہ خواتین کے ضمنی امتحانات ان شاء اللہ تعالیٰ بروز ھفتہ 14 نومبر سے شروع ھو رھے ھیں ۔ اگر کسی طالبہ کو تاحال رول نمبر سلپ موصول نہ ھوئی ھو تو وہ اپنے ادارے کی وساطت سے فوری طور پر شعبہ امتحانات میں رابطہ کر لیں ۔

0 comments :

Post a Comment